330

چرس کو پرموٹ کرنے کا چرسی لڑائی کے نام پر ایک نیا انداز متعارف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نام کیسے پاس کیا

چرس کو پرموٹ کرنے کا چرسی لڑائی کے نام پر ایک نیا انداز متعارف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نام کیسے پاس کیا
منڈی بہاوالدین میں کوئی گڑ والی چائے کے نام پر کوئی چرسی کڑاہی کے نام پر لوگوں کو اپنا عادی بنا رہے ہیں
مندی بہاوالدین (انویسٹیگیشن ٹیم)چرسی کڑاہی جیسے نام پاس کرنے والے ہمارے ادارے ہوش کے ناخن لیں چرس ویسے تو ہر گلی محلے تک پہنچ چکی ہے ہمیں اپنے بچوں کو ایسے ناموں سے دور رکھنا چاہیے ایک بزرگ شہری نے بتایا کہ سب سے زیادہ تعلیمی ادارے بھی پھالیہ روڈ پر ہیں بزرگ شہری بتا رہے تھے کہ ان کی بیٹی نے ان سے پوچھا چرس تو بری چیز ہے پھر یہ سرے عام چرسی کڑاہی نام پر بھی پابندی ہونی چاہیے ہم سبب کے سوچنے والی بات ہے کہ چرسی نام کیوں رکھا گیا ہے کہتے ہیں جو شخص ایک دفعہ چرس پی لے پھر وہ کبھی نہیں چھوڑ سکتا اور ان چرسی کڑاہی والوں کا بھی کہنا ہے کہ ایک دفعہ تشریف لائیں پھر باربار آئیں گے مطلب ایک ہی برانڈ ایک پینے والا ہے ایک کھانا والا دونوں کی خوبیاں ایک جیسی کیوں ہیں ان میں ایسا مشترک کیا ہے ہمارے سروے کے مطابق انتہائی کم کوانٹٹی اور دام بہت زیادہ ہیں تمام چیزیں عام ہوٹلوں سے زیادہ مہنگی کیوں ہیں سروس بھی لیزی اور سٹاف انتہائی بدتمیز ہمیں گوشت کے بارے میں پہلے بھی کافی شکایت موصول ہوئی تھیں جو مختلف میڈیا نے رپورٹ بھی کیں ہمارا ارباب اختیار اور پنجاب فورڈ اتھارٹی سے مطالبہ ہے اس برانڈ کا نام اور کھانے کا معیار اور قیمت چیک کریں نام تو فوری تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ بچے اس چرسی کڑاہی یا چرس کے بارے میں سوال نہ کریں اور نہ ہی وہ سوچیں کہ چرس کیا ہے
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں