مسجد نبوی روزے رسول پر جس گھر سے ہمارے ایمان کے عقائد شروع ہوتے ہیں ملک فاروق نائب صدر انجمن تاجران

مسجد نبوی روزے رسول پر جس گھر سے ہمارے ایمان کے عقائد شروع ہوتے ہیں جہاں جا کر ہمارے دل کی دھڑکن رک جاتی ہیں جہاں جا کر ہماری زبان ساکن ہو جاتی ہے ہمارے آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محبتوں کو فروغ دیا اس کے سامنے جا کر اس کے گھر میں بے حرمتی کرنا ایسے لوگ ہمارے دین سے خارج ہیں ان کو سوچنا ہوگا کہ ہم اپنے گناہ بخشوانے گئے تھے اور ذلت رسوائی اپنے حصے میں لے آئے بطور مسلمان میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور سعودی عرب گورنمنٹ سے مطالبہ کرتا ہوں ایسے لوگوں کو ملک بدر کیا جائے جب تک وہ معافی نہ مانگی آپ نے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت تک ان کو روضہ رسول پر حاضری کا دوبارہ موقع نہ ملے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں