77

ڈپٹی کمشنر بہاولپور جناب عرفان علی کاٹھیا کا اچانک رمضان بازار احمد پور شرقیہ کا دورہ اور موجودہ سہولیوت اور اشیاء کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر بہاولپور جناب عرفان علی کاٹھیا کا اچانک رمضان بازار احمد پور شرقیہ کا دورہ اور موجودہ سہولیوت اور اشیاء کا جائزہ لیا


چنی گوٹھ بہاولپور(ایم فہیم ہاشمی رٹ نیوز)ڈپٹی کمشنر بہاولپور جناب عرفان علی کاٹھیا کا اچانک رمضان بازار احمد پور شرقیہ کا دورہ اس موقعہ پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ راجہ محمد قاسم محبوب جنجو عہ انکے ہمراہ تھے اس موقعہ پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ راجہ محمد قاسم محبوب جنجو عہ انکے ہمراہ تھے جناب ڈپٹی کمشنر نے تحصیل انتظامیہ کی طرف سے کیے گئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا انہو ں نے بازار میں آئے شہریوں سے بھی انتظامات اور گورنمنٹ کی دی ہوئی سبسڈی پر اشیاء کی دستیابی کے بارے میں پوچھا شہریوں نے بھی انتظامات کی تعریف کی اور گورنمنٹ کے سستا رمضان بازار لگانے کے اقدام کو بھر پور سراہا اس بارے میں ڈی سی بہاولپور کا مزید کہنا تھا کہ ضلع بھر میں رمضان بازار لگا ئے گئے ہیں اور ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ریلیف عوام کو دیا جائے بعد اذاں انہوں نے پارک میں گرین انیٹیٹو کے تحت پودا بھی لگایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں