159

صحافی ہو یا کوئی اور سرکاری املاک پر قبضہ کرنا جرم ہے صدا بہار صدر بار ایڈووکیٹ ھائیکورٹ محمود پرویز رانجھا

صحافی ہو یا کوئی اور سرکاری املاک پر قبضہ کرنا جرم ہے صدا بہار صدر بار ایڈووکیٹ ھائیکورٹ محمود پرویز رانجھا
سرکاری بلڈنگ پر قبضہ کی اجازت دینا بھی اتنا ہی جرم ہے جتنا کے قبضہ کرنا محمود پرویز رانجھا کا شہزادحسن چوہدری کو انٹرویو
منڈی بہاوالدین (رٹ نیوز) سرکاری املاک پر سرکار کی ملی بھگت سے قبضہ اس شہر کا نہیں پورےملک کا مسئلہ ہے جس طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب کے چیئرمین شہزاد حسن چوہدری شہر میں تمام سرکاری املاک پر قبضہ اور بھتہ خوری کے خلاف مہم چلا رہے ہیں اور مختلف فورمز پر انکوائری چل رہی ہیں مبارکباد کے مستحق ہیں ہم امید کرتے ہیں منڈی بہاولدین محتلف فورم اور عدالتیں مقبوضہ اراضی اور بلڈنگ آزاد کروائیں گی اور سب قابض لوگوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی بھی کریں گے عوامی مفاد اور قانون کی رٹ قائم کرنے کے لیے ہم رٹ نیوز اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے ساتھ ہیں اور ان کی ہر اس کوشش میں ان کا ساتھ دیں گے جو ملک و قوم کی ترقی اور بہتری کے لیے کیے جائیں گے ہم رٹ نیوز نیٹ ورک کی رپورٹنگ اور دلیرانہ ثابت پر تمام ٹیم کو مبارکباد دیتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور بہت جلد سرکاری املاک اور مقبوضہ بلڈنگ کو آزاد کروائیں گے
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ کا پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں