295

تھانہ سول لائن چوکی صوفی سٹی انچارج اے ایس آئی رضا الٰہی بٹ کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش بابر عظیم ولد سعی محمد سکنہ کوٹ احمد شاہ کے قبضہ سے 1400گرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف 9c ایف آئی آر کا اندراج کر کے حوالات میں بند کر دیا

منڈی بہاوالدین سے آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاؤالدین انور سعید کنگرا کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی صدر سرکل ملک خالد اعوان کی زیر سرپرستی تھانہ سول لائن چوکی صوفی سٹی انچارج اے ایس آئی رضا الٰہی بٹ کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش بابر عظیم ولد سعی محمد سکنہ کوٹ احمد شاہ کے قبضہ سے 1400گرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف 9c ایف آئی آر کا اندراج کر کے حوالات میں بند کر دیا

جبکہ اآتش بازی اور اس سے ملحق دیگر سامان فروخت کرنے والے ملزم محمد عثمان ولد محمد انور کے قبضہ سے 1500ڈبی پٹاخہ TITANIC برآمد کر کے اس کے خلاف ایف آئی آر 285/286 ت ب کا اندراج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا اہل علاقہ کی طرف سے انچارج چوکی ذصوفی سٹی سٹی رضا الہی بٹ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا
منڈی بہاولدین منشیات کا گڑھ سمجھا جاتا ہے رضاالہی بٹ جیسے فرض شناس افسر اس پر قابو پانے میں کسی حد تک کامیاب ہیں مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ writ news.pk

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں