وسیم افضل چن کی قیادت میں 18 فروری بروز جمعۃ المبارک ایک عظیم الشان جلوس ملکوال سے نکالا جائے گا جس کی قیادت وسیم افضل چن صاف کریں گے

وسیم افضل چن کی قیادت میں 18 فروری بروز جمعۃ المبارک ایک عظیم الشان جلوس ملکوال سے نکالا جائے گا جس کی قیادت وسیم افضل چن صاف کریں گے ۔ہزاروں کی تعداد میں لوگ ملکوال شل پٹرول پمپ پر جمع ہوکر گوجرہ جائیں گے جہاں پر چن برادران ۔اور نذر گوندل صاحب جلوس کی قیادت کریں گے پھر یہ جلوس منڈی بہاولدین کی طرف رواں دواں ہوگا وزیراعظم پاکستان عمران خان کا استقبال کریں گے ۔تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔خواجہ عامر نصیر سیاسی و سماجی رہنما سابقہ کونسلر

اپنا تبصرہ بھیجیں