بلدیہ کا زیادہ تر عملہ سیاسی ڈیروں پر حاضری لگاتا ہے اسد علی حسن اوپل امیدوار برائے چیئرمین

بلدیہ کا زیادہ تر عملہ سیاسی ڈیروں پر حاضری لگاتا ہے اسد علی حسن اوپل امیدوار برائے چیئرمین
منڈی بہاوالدین (یونس گوندل) انتظامیہ کی غفلت اور صفائی نہ کرنے کی وجہ سے منڈی بہاؤالدین شہر کچرے کی آماجگاہ بن گیا شہر کے ساتھ ساتھ منڈی بہاؤالدین کو ملانے والی داخلی اور خارجی سڑکیں بھی گندگی کے ڈھیروں سے محفوظ نہ رہ سکیں شہر میں داخل ہوتے ہیں جگہ جگہ لگے کچرے کے ڈھیر شہریوں کا منہ چڑھانے لگے شہر سے اٹھایا جانے والا کچرہ شہر کے اندر ہی قریبی رہائشی آبادیوں میں پھینکا جانے لگا جب کے صفائی کرنے والے عملے کی دیہاڑیاں کاٹنے کی وجہ سے کئی خاکروب جو ہے وہ بلدیہ کی نوکری چھوڑ چکے ہیں جس کی وجہ سے بہت بڑا خلا پیدا ہو چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں