منڈی بہاوالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا صاحب کی ہدایت پر محمد خالد ملک ڈی ایس پی صدر سرکل ایس ایچ او سول لائن اعجاز بٹ صاحب کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش جاوید اقبال عرف (جیدو میڈی دا) سے 1370 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرکے جیل بھیجوادیا دبنگ پولیس افسر کرائم فائٹر انچارج چوکی صوفی سٹی رضا الہی بٹ نے اپنی ٹیم ہمراہ محرر چوکی صوفی سٹی بلال ڈار، عمران عارف،کامران بشیر،قاسم خان،اسجد عمران ،عرفان لطیف،نے دوران تلاشی برآمد کر لیا مقدمہ درج مزید تفتیش جاری اس موقع پرچوکی انچارج رضا بٹ کا کہنا تھا ڈی پی او سید انور کنگرا کی ہدائت ڈی ایس پی صدر سرکل محمد خالد ملک کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سول لائن کی قیادت میں چوکی صوفی سٹی کی حدود میں منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم کی اجازت نہیں دی جائے گی جرائم پیشہ عناصر کا اصل ٹھکانہ جیل ہے انشاء اللہ چوکی صوفی سٹی کی حدود سے جرائم میں ملوث افراد کا داخلہ منع ہے پولیس ملازمین کوئ کسی سیاسی با اثر شخص کے دباؤ میں نہی آئے گی ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرکے جیل بھیجوادیا جائے گا
252
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل