84

جرمنی کی ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری رفاقت عظمت تتلہ آف گورالہ، چیئرمین صباحت گروپ چوہدری ظہور الہٰی، چوہدری صباحت الہٰی، چوہدری وقاص رانجھا،خاقان بہادر مغل و دیگر کی گجرات پریس کلب آمد نومنتخب کابینہ 2022ء کو مبارکباد دی

گجرات (پ ر)جرمنی کی ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری رفاقت عظمت تتلہ آف گورالہ، چیئرمین صباحت گروپ چوہدری ظہور الہٰی، چوہدری صباحت الہٰی، چوہدری وقاص رانجھا،خاقان بہادر مغل و دیگر کی گجرات پریس کلب آمد نومنتخب کابینہ 2022ء کو مبارکباد دی طلائی ہار پہناکے چوہدری رفاقت عظمت تتلہ نے گجرات پریس کلب کیلئے فنڈز صدر ملک شفقت اعوان، سینئر نائب صدر عارف علی عارف، نائب صدر رانا شہزاد،جنر ل سیکرٹری سید نوید حسین شاہ، کے حوالے کیا اس موقع پر فنانس سیکرٹری عاطف ایوب بٹ، سیکرٹری لائبریری امجد مرزا،ممبر مجلس عاملہ افتخار رانا،حبیب راحت ملک،حکیم شہباز الحسن، سید ابدال حسین شاہ،سید عابد علی شاہ،نواز ش علی نوازش،اعجاز شاکر، مرزا شاکر بیگ،مرز اعامربیگ،صابر علی صابر، علی ملک،جواد چوہدری سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں