112

*میر دھنی بخش لہڑی کو بلوچستان انسانی حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں مرید شابرانی

میر دھنی بخش لہڑی کو بلوچستان انسانی حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر سلام پیش کرتا ہوں مرید شابرانی

*میر دھنی بخش لہڑی بلوچستان کے غریب و مظلوم عوام کیلئے دن رات محنت کررہے ہیں پیر تاج جیلانی*

کراچی ( ظفر عا لم ملک ) سینٹرل چیئرمین ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان محمد مرید شابرانی سے میر دھنی بخش لہڑی بلوچستان وائس چیئرمین کی ملاقات مرید شابرانی اور سربراه دفاع پاکستان ڈاکٹر پیر تاج جیلانی نے بلوچستان میں میر دھنی بخش لہڑی کو انسانی حقوق کی وائلنس پر ہیومن رائٹس کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ میر دھنی بخش لہڑی بلوچستان کے غریب و مظلوم عوام کیلئے دن رات محنت کررہے ہیں اس موقع پر بلو چستان وائس چیئرمین میر دھنی بخش لہڑی نے
چیئرمین کی ہدایت پر بلوچستان کے قیام امن کی کوششوں جاری رکھنے اور ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان بلوچستان کے عوام کے انسانی حقوق کے لئے ہر ممکن کوشش جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ہم عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں