114

کھاریاں ٹریفک// حادثہ کھاریاں حادثے میں نوجوان سمیت دو بچے اور خاتون موقع پر جان بحق ۔

کھاریاں ٹریفک// حادثہ
کھاریاں حادثے میں نوجوان سمیت دو بچے اور خاتون موقع پر جان بحق ۔

کھاریاں کے نواحی علاقہ گلیانہ چوک میزان بینک کے سامنے موٹرسائیکل حادثہ۔
کھاریاں سڑک پر کھڑی کار کا دروازہ کھولنے پر پیچھے سے آنے والا موٹر سائیکل سوار خاتون آور بچوں سمیت نیچے گر گیا ۔

کھاریاں پیچھے سے آنےوالے تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کے اوپر سے گزر کر کچل ڈالا ۔

کھاریاں خاتون اور نوجوان سمیت دو بچے موقع پر جان بحق ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں