377

بڑے باپ کا بڑا بیٹا دانیال محمود رانجھا ایڈووکیٹ نے ثابت کردیا ہے کہ وہ مستقبل کا بڑا لیڈر ہے کسی بے گناہ کے گھر ریڈ نہیں ہوگا

بڑے باپ کا بڑا بیٹا دانیال محمود رانجھا ایڈووکیٹ نے ثابت کردیا ہے کہ وہ مستقبل کا بڑا لیڈر ہے کسی بے گناہ کے گھر ریڈ نہیں ہوگا


چوہدری فتح محمد گوندل ٫ شوکت علی گوندل، زاہد سلیم ساہی، دانیال محمود رانجھا،سہیل احمد رانجھا،جاوید اقبال گوندل،جاوید اقبال گجر،اور نوید احمد کدھر امیدوار برائے صدر کی سربراہی میں آج ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے تفصیلی ملاقات کی ہے
منڈی بہاوالدین (کورٹ رپورٹر رٹ نیوز)ملاقات میں یہ طہ پایا گیا ہے کہ آئندہ کسی بے گناہ وکیل کو پریشان نہیں کیا جائے گا جس کے نتیجے میں ڈی پی او اور ڈی ایس پی صاحبان نے درج ذیل افراد وکلاء کے وفد کے حوالے کیے ہیں مزید کاوشیں بھی جاری ہیں کے آئندہ کسی بھی بے گناہ وکیل یا اس کے اہل خانہ کو پریشانی سے بچایا جا سکے جو افراد پولیس سے رہا کروائے گئے ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں مسمایان 1 وقاص شاہ ساکن کالوالی (بھانجا یاسر شاہ سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن )
2 اختر محمود ڈرائیور (یاسر شاہ)
3خرم گوندل گوجرہ (بھتیجا اورنگزیب گوندل سابقہ صدر
4ندیم اختر گجر (برادر حقیقی تنویر گجر ایڈووکیٹ)
5قیصر محمود سوہی (کزن نیم عمران سوہی ایڈووکیٹ)
گاڑی پرس موبائل ازاں بختاور شہریار چدھڈر ایڈووکیٹ
نوٹ تمام معزز ممبران بار سے التماس ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کسی پریشانی کی صورت میں نوید احمد کدھر امیدوار برائے صدر سے رابطہ کریں انشاء اللہ انشاء اللہ بھر پور تعاون ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں