119

تھانہ سول لائن منشیات فروشوں رسہ گیروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ

تھانہ سول لائن منشیات فروشوں رسہ گیروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ
نڈر بے باک دبنگ ایس ایچ او سید صغیر شاہ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ توبہ کرلیں یا علاقہ چھوڑ دیں رٹ نیوز سے گفتگو
منڈی بہاؤالدین (رٹ نیوز )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ سول لائن سید صغیر حسین کی ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں (1) ملزم مصطفی ولد مشتاق کے قبضہ سے رائفل 223 برآمد مقدمہ درج (2)ملزم عظمت محمود ولد فیض احمد کے قبضہ سے بندوق 12 بور برآمد مقدمہ درج (3) قیصر ولد غلام حسین سے چرس 1157 گرام برآمد مقدمہ درج (4) غلام قمر ولد بوٹا کے قبضہ سے 1280 گرام چرس برآمد مقدہ درج (5) عبداللہ ولد ندیم 410 گرام چرس برآمد ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے مزید کاروائیاں جاری
اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن صغیر حسین شاہ نے ارب نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرے دروازے مظلوم کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں ٹاوٹ سسٹم کا خاتمہ کر دیا ہے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں ڈی پی او کی ہدایت کے مطابق علاقہ کو جرائم سے پاک کر دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں