126

اندھیر نگری چوپٹ راج منڈی بہاوالدین میں ڈاکو راج س س س

اندھیر نگری چوپٹ راج
رپورٹ (رٹ نیوز)?️✍️تفصیلات کے مطابق بروز جمعہ 12:00بجے دن کو بنک سے تقریباً چار لاکھ کی رقم لے کر گھر جاتے ہوئے محلہ قلعہ گجراں کے نوجوان دوبئی مارکی کے سامنے والی گلی سے گھر کے سامنے سے پیچھا کرتے ہوے ڈاکو رقم چھین کر فرار ڈاکوؤں سے مزاحمت پر نوجوان شدید زخمی ہو گیا اہل علاقہ میں آئے روز ڈکیتیوں اور چوریوں سے شدید غم و غصہ پایا جاتا ھے اور ان تصویروں میں ڈکیتوں کو پہچانیےاور پولیس کو اطلاع کیجئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں