245

ایم این اے حاجی متیاز احمد کے خلاف سازش یا ٹھیکیدار اور بیوروکریسی کی کرپشن

ایم این اے حاجی متیاز احمد کے خلاف سازش یا ٹھیکیدار اور بیوروکریسی کی کرپشن
بستی پیر گیلانی سمیت ضلع بھر میں ناقص مٹیریل اور ان ٹرینڈ عمل کی وجہ سے بنائی گئی گلیاں تباہ
منڈی بہاؤالدین یہ جو فوٹیج آپ دیکھ رہے ہیں یہ بستی پیر گیلانی مسجد والی مین گلی کی ہیں جہاں پر ناقص مٹیریل اور ان ٹرینڈ عملے نے گورنمنٹ کو چونا لگاتے ہوئے اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لاکھوں روپے برباد کر دیے مزدوروں نے مستری والا کام شروع کر دیا اور ٹھیکیدار نے گلی تک دیکھی نہیں اور نہ ہی کوئی انجینئر سروئیر نے یہاں وزٹ کے لیے آیا ترقیاتی کاموں میں کرپشن نئی بات نہیں لیکن موجودہ حکومت میں اس طرح کرپشن اور سرعام کرپشن نے حکومتی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے لوگ سیاسی قیادت کو برا بھلا کہتے ہیں لیکن یہاں پر الٹی گنگا ہے سیاسی قیادت کا کام ہے آپ کی گلی محلے مسائل حل کرنا بنانے والے ہم میں سے ہوتے ہیں ٹھیکیدار مزدور مستری ہوتے ہیں جو کرپشن کرتے ہیں سیاستدانوں کو بھی نا کام کرتے ہیں اور گورنمنٹ کو بھی مذاق بنا رکھا ہے یہ گلی عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی جس پر سیاسی و سماجی شخصیت عبدالواحد قریشی نے کوشش کی اور حاجی امتیاز نے عوام کا درینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے گلی بنوا کے لیے فنڈ دے دیا یا یا ٹھیکیدار نے اس گلی کا نہ لیول کروایا نہ اچھا مٹیریل استعمال کیا اور نہ خود آیا عوام نے ایم این اے جی امتیاز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے اس کو بہتر اور معیاری بنایا جائے اور عوام نے ایم این اے سے اپیل کی ہے کہ ترقیاتی کاموں کی نگرانی خود کریں ورنہ نہ اگلے الیکشن میں رزلٹ آپ کو ملے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں