173

تحریک منہاج القرآن پی پی 32(B)ڈنگہ زون کی ضلعی عہدیداران سے دفتر حافظ سنٹر میں تعارفی میٹنگ ہوئی

ڈنگہ(سٹاف رپورٹر)تحریک منہاج القرآن پی پی 32(B)ڈنگہ زون کی ضلعی عہدیداران سے دفتر حافظ سنٹر میں تعارفی میٹنگ ہوئی۔میٹنگ میں صدر تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات مرزا محمد طارق بیگ،ناظم تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات راجہ عبدالوحید طاہر، صدر تحریک منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع گجرات چوہدری ظہیر احمد نمبردار،صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 32ڈنگہ زون وحید اقبال قادری،نائب صدر ڈاکٹر محمد عباس،ناظم مالیات میاں احسان الحق،ناظم قاری نعیم صابر سلطانی،نائب ناظم علامہ نجیب اکرم قادری،صدر یوتھ لیگ پی پی 32قاسم افتخار،ناظم ویلفیئر حکیم محمد یونس جاوید،محمد عثمان،وقاص اختر شریک ہوئے۔ضلعی ناظم راجہ عبدالوحید طاہر نے تنظیمی امور بارے تفصیلی بریفنگ اور شرکاء کو آئندہ اہداف بارے آگاہی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں