منڈی بہاؤالدین، رسول بیراج کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کی ٹکر، دس سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق بھکھی شریف سے ہے۔