112

سیالکوٹ پولیس کی بروقت کاروائی 5 سالہ گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

سیالکوٹ پولیس کی بروقت کاروائی 5 سالہ گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق سعید غلام عباس سکنہ رحیم یارخان حال گجر ٹاؤن ، ملکے کلاں سیالکوٹ کے گھر میں مہمان آیا ہوا پانچ سالہ بچہ عبدالرزاق گھر کے باہر کھیلتا ہوا گم ہو گیا۔ جس پر ایس ایچ او تھانہ مراد پور سب انسپکٹر عمران شفیع نے مقدمہ درج رجسٹر کیا اور اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے کمسن بچے کو چند گھنٹوں کی محنت کے بعد تلاش کرکے اپنی تحویل میں لیکر ورثاء کے حوالے کر دیا۔ اس موقع پر بچے کے والد نے نم آنکھوں سے سیالکوٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں