182

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھرنے موضع ھیلاں امام بارگاہ قصرسجاد ھیلاں تحصیل پھالیہ کا وزٹ کیا

منڈی بہاوالدین ( رٹ نیوز) اس موقع پر ظفراقبال رانجھا(انچارج سیکیورٹی) بھی ہمراہ تھے اور جلوس کے روٹ کے سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا سیکیورٹی پر معمور پولیس افسران ملازمین۔لیڈیز پولیس افسران و دیگر سیکیورٹی اداروں کے ملازمین جو کہ ڈیوٹی پر موجود تھے کو ڈیوٹی کے متعلق مناسب احکامات جاری کئے علاوہ ازیں جلوس کے منتظمین جن میں لائسنسدار ہولڈر ملک بختاور امید علوی ملک احتشام الحق وغیرہ سے ملاقات کی جنہوں نے سیکیورٹی انتظامات کو سراہا اور بہترین سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں