484

منڈی بہاؤالدین1500گرام چرس 02چالو بھٹیاں 1000لٹرتیار شراب 02رائفلیں 01پسٹل برآمد:

Itمنڈی بہاؤالدین1500گرام چرس 02چالو بھٹیاں 1000لٹرتیار شراب 02رائفلیں 01پسٹل برآمد:ڈی پی او ساجد کھوکھرڈی پی او منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر کی ہدایت پرضلعی پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 1500گرام چرس 02چالو بھٹیاں 1000 لٹرتیار شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد04ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں خالد،عدیل،مظہر اور ملزمہ ش شامل ہیں، کارائی تھانہ سول لائن اور پھالیہ کے علاقہ میں کی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ڈی پی او ساجد کھوکھر نے کہا کہ ضلع بھر سے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں