منڈی بہاولدین میں ترقیاتی کام اسی حکومت میں مکمل کیے جائیں گے

منڈی بہاولدین میں ترقیاتی کام اسی حکومت میں مکمل کیے جائیں گے
قومی وصوبائی اسمبلی کے تمام ارکان جن کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے سب کی کوشش ہے کہ ضلع کے حالات کو بہتر بنایا جائے
تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بہتر بنایا جا رہا ہے اب ضلع بھر میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیے جا رہے ہیں جس سے ضلع کی حالت بہتر ہو جائے گی عوام میں مایوسی کم ہوگی ان شاء اللہ ہم سب مل کر اپنے ضلع کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کریں گے اور کر رہے ہیں عوام مایوس نہ ہوں اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر اس شہر کی بہتری کے لیے کام کریں ضلع منڈی بہاؤالدین کو سرگودھا ڈویژن میں اگر شامل کرلیا جائے تو ضلع کی حالت بہتر ہو سکتی ہے اور ہماری بھی ہماری بھی کوشش ہے کہ یہ کام جلد از جلد ہوجائےتھانہ کلچر میں بھی بہتری آرہی ہے ملکوال تھانہ میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں نہ ہی ہم مداخلت بات کرتے ہیں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن سب کا مقصد کی بہتری کے لیے کام کرنا ہے کسی کی مخالفت نہیں کرتے ہمارا مقصد ہے صرف عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا وہ ہم کرتے رہیں گے اقتدار میں ہوں یا پوزیشن میں ہمارا کام ہے حلقے کی بہتری کے لیے کام کرنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں