231

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے 2کروڑ مالیت کا رقبہ واگزار کروا لیا، 90پلاٹ حقداروں کے حوالے

پھالیہ : اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کی کارروائی۔2کروڑ مالیت کا رقبہ واگزار۔بھٹو سکیم کے 90 پلاٹ حقداروں کے حوالے۔ ناجائز قابضین کے خلاف مقدمہ درج۔..

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 28 اگست 2021) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے ہمراہ عملہ محکمہ مال اور پولیس موضع ٹھکر کلاں میں کل 33 کنال اور 10 مرلے رقبہ(مالیت تقریبا 02 کروڑ روپے ) واگزار کروایا۔جس میں 25 کنال اور 03 مرلے پر مشتمل 90 پلاٹ بھی شامل ہیں جو کہ 5 مرلہ بھٹو سکیم کے تحت ستر کی دہائی (1972) میں اس موضع کے بے گھر اور غرباء میں تقسیم ہوئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں