ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی. منڈی بہاوالدین کے مشہور ٹک ٹاکر پھلو کو جب پتا چلا کہ ٹک ٹاک پاکستان میں بین ہو گئی ہے تو اس نے اپنے چاہنے والوں کو ویڈیو پیغام ریکارڈ کر کے بھیجا. پھلو نے کیا پیغام بھیجا، آپ بھی سنیں اور دیکھیں