اہم خبریں
پنجاب ٹیچرز یونین عباسی گروپ کے مرکزی قائدین نے صدر محمد بشیر وڑائچ کی قیادت میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے ملاقات کی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آل پاکستان نیٹ ورکرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات سلمان احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی اے حکام انہیں وقت دیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماء اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص سیاسی جماعت کی طرف سے عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے
مندی بہاوالدین کا تحفظ شدہ جنگلی جانور رکھنے اور ناجائز شکار کرنے والوں کے خلاف کومبنگ آپریشن جاری