چینجنگ روم میں کیمرہ لگانے اور حراساں کرنے کے خلاف کراچی کی رہائشی خاتون نے انتظامیہ اور پولیس حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی

اب آپ کو خبر دے رہے ہیں کراچی سے ظفر عالم ملک بتا رہے ہیں
چینجنگ روم میں کیمرہ لگانے اور حراساں کرنے کے خلاف کراچی کی رہائشی خاتون نے انتظامیہ اور پولیس حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی

اسپتال میں کام کرنے والی خاتون ارم کا کہنا ہے کہ جب کیمرہ لگانے کی خلاف آواز اٹھائی تو اسپتال انتظامیہ کی جانب سے گھر میں پولیس اہلکار کو ڈرانے کے لئیے بھی بھیجا گیا خاتون نے ڈی آئی جی ،آئی جی سندھ ،اور وزیر اعلی سندھ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائےخاتون کی جانب سے دائر درخواست میں پولیس حکام ، معصومین اسپتال کے انچارج خادم حسین اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں