ملک بھر کی طرح سرگودھا میں بھی یوم القدس منایا گیا مختلف مقامات پر قبلہ اول اسرائیلی قبضے کیخلاف مظاہرے بھی کئے گئے
سدا بہار صدر چوہدری محمود پرویز رانجھا ایڈووکیٹ کا ختم قل شریف آج صبح 11بجےان کے آبائی گاؤں لاکھا کدھر میں ادا کی گئی
چوہدری محمود پرویز رانجھا ایڈووکیٹ سابق صدر بار کا انتقال ہو گیا تھا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں لاکھا کدھر میں ادا کی گئی
ویلڈر منشیات فروش انسانی سمگلر کباڑیے عطائی ڈاکٹر صحافت کا لبادہ اڑھ کر سرکاری دفاتروں میں ڈیرے جمائے بیٹھے ہیں