وسیم افضل چن کی قیادت میں 18 فروری بروز جمعۃ المبارک ایک عظیم الشان جلوس ملکوال سے نکالا جائے گا جس کی قیادت وسیم افضل چن صاف کریں گے
چوہدری بلال تارڑ چوہدری افتخار احمد تارڑ چوہدری مختار احمد تارڑ کی جانب سے گھنیاں کیلئے ایمبولینس بطور عطیہ دینے کی تقریب کا انعقاد اوورسیز فورم کی ٹیم کی شرکت
انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) کے انسپکٹر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ڈائریکٹر آئی بی آپے سے باہر ہوگئے۔ اینکر پرسن اقرار الحسن اور ٹیم کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
وزیراعظم عمران خان جلسہ گاہ جانے سے پہلے شہر کا ایک چکر لگائیں تو پتہ ان کو پتہ چلے بجلی گیس اور سڑکیں تباہ ہر طرف گندگی کے ڈھیر ہیں صدر انجمن تاجران مرزا عبدالمجید
منڈی بہاوالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا صاحب کی ہدایت پر محمد خالد ملک ڈی ایس پی صدر سرکل ایس ایچ او سول لائن اعجاز بٹ صاحب کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
وزیراعظم پاکستان کے دورہ منڈی بہاوالدین کے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے گلریز افضل چن MPA pp 68 نے شانی بھٹہ رہنما PTI ملکوال کو ملاقات میں ہداہت
تھانہ پھالیہ کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے رہنے کی کوئی جگہ نہیں تھانہ پھالیہ کی حدود میں جرائم پیشہ افراد بیشک کتنے ہی بااثر ہوں ان کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں کریں گے
وزیر اعظم پاکستان کے دورہ منڈی بہاوالدین کے انتظامات اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ،ایم پی اے گلریز افضل چن صاحب نے راؤ عاطف رضا چن گروپ سے ملاقات