منڈی بہاوالدین پولیس اور ایس ایچ اوز کو ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم تیز کرنے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں کرنے کی ہدایت جاری کیں
اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کی ہدایت پر انفورسمنٹ انسپکٹر مہر شوکت علی نے 9 بجے کے بعد دکانیں کھلی رکھنے والوں کو جرمانہ کیا اور کچھ دکانوں کو سیل کر دیا
ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین ساجد حسین کھوکھر نے تھانہ پھالیہ میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے
منڈی بہاؤالدین، رسول بیراج کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کی ٹکر، دس سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق بھکھی شریف سے ہے۔
بریکنگ نیوز پاہڑیانوالی اور اس کےگردونواح میں ملاوٹ شدہ اور کیمیکل ملے دودھ کی فروخت سرعام جاری عوام کا فوڈ اتھارٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہOk