83

منڈی بہاؤالدین,پاہڑیانوالی سہولت بازار کےنام پر عوام کیساتھ گھٹیا مذاق آج 09:45 پرصبح وزٹ کیا گیا

پاہڑیانوالی سہولت بازار کےنام پر عوام کیساتھ گھٹیا مذاق
آج 09:45 پرصبح وزٹ کیا گیا
لیکن ابھی تک کوئی بھی اشیاء نظر نہیں آئی سوائے سبزی اور ایک فروٹ شاپ سے عوام زلیل وخوار…
اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کبھی پاہڑیانوالی آئے ہی نہیں اور نہ آنے کی کبھی زحمت فرمائی عوام ذلیل ہوتی ہے تو ہونے انہیں کونسی پرواہ ہےاہلیانِ پاہڑیانوالی عوام کی حکام بالاسے پرزور اپیل ہے کہ انتظامیہ کا قبلہ درست کیا جائے سمیت اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کےخلاف قانونی شکنجہ تیار کیا جائے اور عوام کو خوردونوش کا سامان آسانی سے مہیا کیاجائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں