71

ﮈﻧﮉﻭﺕ ﺳﯿﻤﻨﭧ ﮐﻮﺍﺋﺮﯼ ﭘﺮ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﻦ ﮔﺌﯽ of

کھیوڑہ (رٹ نیوز ملک ندیم اعوان )
ﮈﻧﮉﻭﺕ ﺳﯿﻤﻨﭧ ﮐﻮﺍﺋﺮﯼ ﭘﺮ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﻧﮯ ﮐﻮﺍﺋﺮﯼ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ کر فیکٹری مالکان کی طرف سے ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﺳﮯ ﻗﻴﻤﺘﯽ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﻮ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ
ورکرز کا کہنا تھا کہ ﻓﯿﮑﭩﺮﯼ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ جاری رکھے ہوئے ہیں
ﺟﺴﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞ ﻋﻼﻗﮧ کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ﻭﺭﮐﺮﺯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻘﺎﯾﺎﺟﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﮯ ﺣﺼﻮﻝ ﺗﮏ ﮨﺮ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
جب تک مزدورں کے مسائل حل نہیں ھوتے بی بی ایم آر ناقابل قبول ھے
ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کے درجنوں مزدورں نے کوائری پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ جب تم مزدورں کے مسائل حل نہیں ھو جاتے بی بی ایم آر ناقابل قبول ھے مزدورں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ برطرف ملازمین فوری بحال کیے جائیں اور فیکٹری کو فوری طور پر چلایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں