76

منڈی بہاوالدین سابق وفاقی وزیر تعلیم مرکزی قائد شفقت محمود کی منڈی بہاوالدین میں پریس کانفرس

منڈی بہاوالدین(قمر علی وڑائچ)منڈی بہاوالدین سابق وفاقی وزیر تعلیم مرکزی قائد شفقت محمود کی منڈی بہاوالدین میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئےکہا پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ منڈی سے بھر پور انداز میں سرائے عالمگیر روانہ ہو گا، کواسلام آباد پہنچ کر امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کا باعث بننے گا تحریک انصاف کے مرکزی قائد شفقت محمود سابق وفاقی وزیر تعلیم نےازادی مارچ میں شامل ہونے سے قبل میاں عبد الصمد امیدوار پی پی 159 میاں وامق انور،میاں واثق انور کی رہائش گاہ پر پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جرنلسٹ قمر علی وڑائچ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا عوام نے اس امپورٹڈ حکومت کو ریجکٹ کردیا ہے ،پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی عوام کی اصل ترجمان واحد بڑی پارٹی ہے چیئرمین عمران خان عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرکے پوری قوم کو غلامی سے آزاد کروانے کے لیے 70سال کی عمر میں نئی نسل کے لیے میدان میں نکلے ہیں عوام مکمل اظہار اعتماد کرتی ہے اپنے عوامی لیڈر پر جبکہ پی ایم ڈی کے نام نہاد لیڈران پاکستان کی کر سی سے چمٹے پڑے ہیں
پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے جوڈیشل کمیشن کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے،تین سوالوں پرتحقیقات کرنا ہوگئی جس میں عمران خان پر حملہ ،ارشد شریف کا قتل اور اعظم سواتی پر بے ہودہ تشدد کی تحقیقات کامطالبہ کیا گیا ہے پاکستان کی عوام نے امپورٹڈ حکومت کو ریجکٹ کردیا ہے ملک میں استحکام، معیشت کی بحالی کا واحد حل شفاف الیکشن ہے چور لیٹرے ملک لوٹ کر بیرون ملک دوڑ رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں