33

سماجی تنظیم قطر چیریٹی کی جانب میر پور خاص میں سیلاب سے متاثرہ 400سے زائد خاندانوں میں خیمے اور صفائی ستھرائی کا سامان تقسیم کیا گیا

سماجی تنظیم قطر چیریٹی کی جانب میر پور خاص میں سیلاب سے متاثرہ 400سے زائد خاندانوں میں خیمے اور صفائی ستھرائی کا سامان تقسیم کیا گیا اس موقع پر قطر چیریٹی کے فیلڈ
کو آ ردینیٹر اشر ف مغل کا کہنا تھا کہ کے اس وقت سندھ کے کئی علاقوں کی طرح میر پور خاص میں بھی سیلابی صورتحال ہے اور کئی گھرانے بے گھر ہونے کی وجہ سے نہروں و بیراجوں کے کنارے پناہ لیے ہوئے ہیں وہاں پر قطر چیریٹی نے ہمیشہ ان مشکل حالات میں متاثر افراد کی مدد کی ہے ۔قطر چیرٹی کی جانب 400 خاندان مین خیمے اور صفائی کے سامان کٹ فراہم کی گئی ہمارا مقصد سیلاب متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مددکرنا ہے اس موقع کی تقسیم کے دوران ضلع گورنمنٹ کے ذمہ دار افسران اور قطر چیرٹی کی ٹیم بھی موجود تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں