23

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٸر رہنماؤں کی علی احمد جان کے دفتر میں ان سے ملاقات اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٸر رہنماؤں کی علی احمد جان کے دفتر میں ان سے ملاقات اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت

کراچی( ظفر عالم ملک)پاکستان پیپلز پارٹی کےسینٸر رہنماٶں راٶ عاطف گوہر،قادشاہ،عاشق راجپر،تاج کوراٸ،فوکل پرسن ڈسٹرکٹ ویسٹ سید فہدرضا،PS122صدرپیپلزیوتھ ناصرمینگل،بشیرپٹھان،اورعمران مزاری صاحب کی جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ علی احمدجان کےدفترمیں آمداوران سے ملاقات۔اس ملاقات کا اصل مقصد علاقہ عوام کو درپیش مسائل اور انکے حل کےلۓ تفصیلی بات چیت کرنا تھا۔
اس موقع پر تمام سینٸر رہنماؤں نے اپنے اپنے خیالات سے دوسروں کو آگاہی دی اور جلد ہی ان عوام مسائل کو حل کرنے کے لۓ باقاعدہ لاٸحہ عمل تیارکرکے اسے جلد ہی عنلی جامہ پہنایا جاۓ گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں