28

جی ایم جٹ کا چیف ایڈیٹر مشتاق احمد بٹ کے بڑے بھاٸی محمد الیاس بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

جی ایم جٹ کا چیف ایڈیٹر مشتاق احمد بٹ کے بڑے بھاٸی محمد الیاس بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت
آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی ®APRNSکے صدر جی ایم جٹ ،جنرل سیکرٹری احسان احمد سحر،مرکزی کابینہ اور ممبران کور کمیٹی نے
روزنامہ آٸینہ انقلاب گجرات،لالہ موسیٰ کے چیف ایڈیٹر مشتاق احمد بٹ کے بڑے بھاٸی محمد الیاس بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوٸے مرحوم کی مغفرت ،جنت الفردوس میں بلند مقام اور وارثان کیلٸے بلند درجات کی دعا کی ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں