48

چوہدری طاہر محمود اور رانا خلیل احمد نائب صدر ایم ایس ایف کی زیر قیادت یونین کونسل 36 کے لوگوں کی بڑی تعداد چیچہ وطنی میں ہونے والے جلسےمیں شرکت

خبر شامل کرتے ہیں ساہیوال سے جہاں ہمارے نمائندے محمد عمران کھوکھر کی رپورٹ کے مطابق چوہدری طاہر محمود اور رانا خلیل احمد نائب صدر ایم ایس ایف کی زیر قیادت یونین کونسل 36 کے لوگوں کی بڑی تعداد چیچہ وطنی میں ہونے والے جلسےمیں شرکت

ent/uploads/2022/07/VID-20220711-WA0121.mp4″][/video] کے لیے روانہ۔
تفصیل کے مطابق یونین کونسل نمبر 36 سے چوہدری طاہر محمود اور رانا خلیل احمد کی زیر قیادت لوگوں کا جم غفیر لودھی ھاؤس پہنچا جہاں سے ایم پی اے نوید اسلم لودھی اور امیدوار برائے قومی اسمبلی میڈم عائشہ ارشد لودھی کی زیر قیادت میں ریلی90موڑ چیچہ وطنی پہنچی اس موقع پر ایڈوکیٹ ظہیر عباس،عمران فضل کھوکھر، آصف ذولفقار، چوہدری وقاص، چوہدری رضوان، چوہدری سفیان، سردار وسیم ڈوگر، صدی احمد کھتران اور لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں