90

منڈی بہاوالدین پولیس اور ایس ایچ اوز کو ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم تیز کرنے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں کرنے کی ہدایت جاری کیں

خبر شامل کرتے ہیں منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کٹھالہ شخاں سے ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر نے چارج سنبھالتے ہی منڈی بہاوالدین پولیس اور ایس ایچ اوز کو ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم تیز کرنے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں کرنے کی ہدایت جاری کیں

اسی سلسلہ میں
کٹھیالہ شیخاں پولیس،سی آئی اے منڈی بہاوالدین اور ایلیٹ فورس کی مشترکہ کاروائی ناجائز اسلحہ جس میں رائفل 223 بور،کلاشنکوف،رائفل 44بور،رائفل 12 بور ریپیٹر،رائفل 12 بور اور پسٹل 30 بور شامل ہیں برآمد کر لیا ملزمان کو زیر حراست لیکر اندراج مقدمہ کر دیا گیا دیکھنے میں آرہا ہے نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر کے چارج لیتے ہی پولیس کی کارکردگی میں بہتری سے عوام اور پولیس کے درمیان فاصلے کم ہوں گے جس سے کرائم میں کمی آئے گی عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس کی کارکردگی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے
مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں