84

ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین ساجد حسین کھوکھر نے تھانہ پھالیہ میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے

پھالیہ سے ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین ساجد حسین کھوکھر نے تھانہ پھالیہ میں کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے


سائلین کے علاؤہ نمبرداران اور صحافیوں نے شرکت کی اس موقع پر ظفر عباس انجم صدر پریس کلب پھالیہ نے پولیس پر تنقید کے ساتھ ساتھ تعریف بھی کی
ہمارے نمائندے نوید شہزاد وریاہ کی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین نے تھانہ پھالیہ میں کھلی کچہری لگائی ۔۔۔معاشرے کے ستائے ہوئے لوگوں نے اپنے اپنے مسائل پیش کئے۔۔۔سرکل پھالیہ کے تمام ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پی پھالیہ ملک عدنان کی موجودگی میں ڈی پی او نے احکامات دیئے۔۔۔نمبرداران نے ٹھیکری پہرہ کے متعلق آگاہ کیا ۔۔۔اس موقع پر صدر پھالیہ پریس کلب ظفر عباس انجم نے تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ سابقہ ایس ایچ اوز کی تعیناتی میں پے در پے چوریاں ڈکیتیاں ہوئیں ۔۔۔عمران شفیع گجر کی تعیناتی میں واردات کم ہوئی۔۔۔آخرمیں ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین نے خطاب کیا ۔۔۔انہوں نے کہا کہ میری سابقہ تعیناتی میں جرائم میں کمی ہوئی اسی پیٹرن پرکام کرتے ہوئے جرائم کی شرح میں خاطر خواہ کمی لائیں گے ۔۔۔جب ایک انسان قتل ہوتا ہے تو ایک خاندان تباہ ہوتا
ایس تھانہ پھالیہ اظہر عباس تارڑ ایک کرائم فائٹر ایس ایچ او ہے ان کی تعیناتی کرائم کنٹرول میں مدد گار ثابت ہوگی
مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں