43

تھانہ صدر منشیات فروشوں رسہ گیروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ

تھانہ صدر منشیات فروشوں رسہ گیروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ
نڈر کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ صدر عبدالرحمن ڈوگہ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ توبہ کرلیں یا علاقہ چھوڑ دیں رٹ نیوز سے گفتگو
منڈی بہاؤالدین (رٹ نیوز راجہ رزاق)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین انور سعید کنگرا کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ صدر کی ناجائز اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر عبدالرحمن نے راجہ رازاق رٹ نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرے دروازے مظلوم کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں ٹاوٹ سسٹم کا خاتمہ کر دیا ہے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں ڈی پی او کی ہدایت کے مطابق علاقہ کو جرائم سے پاک کر دیں گے تھانہ میں آنے والے سائل کو عزت واحترام دیکھ کر رٹ نیوز ٹیم متاثر ہوئی تھانہ صدر چونکہ ایک بڑا تھانہ ہے گشت کو مزید موثر بنایا جارہا ہے تمام عملے کو سخت ہدایت جاری چوکی انچارج بھی سائلین سے شائستہ رویہ رکھیں مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب ساٸیٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں