141

چوہدری محمود پرویز رانجھا ایڈووکیٹ سابق صدر بار کا انتقال ہو گیا تھا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں لاکھا کدھر میں ادا کی گئی

چوہدری محمود پرویز رانجھا ایڈووکیٹ سابق صدر بار کا انتقال ہو گیا تھا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں لاکھا کدھر میں ادا کی گئی
سدا بہار صدر نامور قانون دان محمود پرویز رانجھا ایڈووکیٹ کی گاڑی پر فائرنگ سے بیٹا شدید زخمی گن مین اور محمود پرویز رانجھا ایڈووکیٹ جان کی بازی ہار گئے
منڈی بہاوالدین (رٹ نیوز)نماز جنازہ میں چوہدری احسن بھون ایڈووکیٹ سپریم کورٹ صدر سپریم کونسل پاکستان چوہدری شوکت نواز لالیکا ایڈووکیٹ ھائیکورٹ لاھور چوہدری صفدر حیات بوسال اسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان چوہدری ظہور احمد گوندل ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین چوہدری فراست علی گوندل ایڈووکیٹ سیکریٹری جنرل بار چوہدری مطیع الرحمان رانجھا ایڈووکیٹ سابق صدر چوہدری قاسم بابا ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار چوہدری محسن گوندل ایڈووکیٹ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے چوہدری عامر شاہین گوندل ڈسٹرکٹ انچارج سی آئی اے چوہدری منور لنگاہ ایڈووکیٹ سابق سیکریٹری بار چوہدری منور گوندل ایڈووکیٹ چوہدری محمد اقبال کھرل چوہدری نذر محمد گوندل ایڈووکیٹ سابق وزیر چوہدری ظفر اقبال گوندل میجر ذوالفقار گوندل سابق ایم پی اے نعمان شیخ ایڈووکیٹ چوہدری فتح محمد گوندل چھموآنہ ایڈووکیٹ چوہدری محمد اسلم فیض ایڈووکیٹ قاضی بشیر احمد ایڈووکیٹ چوہدری نصر رانجھا ایڈووکیٹ چوہدری سہیل احمد رانجھا ایڈووکیٹ چوہدری احسان اللہ وڑائچ ایڈووکیٹ چوہدری اظہر رانجھا ایڈووکیٹ چوہدری حمید ایڈووکیٹ چوہدری بلال رانجھا ایڈووکیٹ رانا اشرف الحسینی چوہدری افضال احمد بھٹی ایڈووکیٹ چوہدری احسن گوندل ایڈووکیٹ محمد منشاء بٹیانہ ایڈووکیٹ چوہدری جاوید گوندل ایڈووکیٹ چوہدری نوید کدھر ایڈووکیٹ سلیم ساہی ایڈووکیٹ تصور گوندل ایڈووکیٹ چوہدری زید یار گوندل ایڈووکیٹ چوہدری عمران فیصل گوندل ایڈووکیٹ شکیل احمد مانگٹ ایڈووکیٹ رانا نیازعلی صدر پریس کلب پھالیہ چوہدری ارمغان مسقط گوندل آفیسر پنجاب پولیس محمد نعیم میکن ایڈووکیٹ چوہدری ممتاز گوندل ایڈووکیٹ سید محسن علی شاہ ایڈووکیٹ چوہدری اکرام گوندل ایڈووکیٹ چوہدری آصف بشیر بھاگٹ ایڈووکیٹ ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی محمد بلال رانجھا ایڈووکیٹ چوہدری اکرام اللہ گوندل ایڈووکیٹ منظور احمد بوسال ایڈووکیٹ چوہدری فرحت بوسال ایڈووکیٹ چوہدری اقبال گوندل ایڈووکیٹ سابق صدر بار اعجاز قریشی ایڈووکیٹ میاں شفقت محمود چیئرمین محمد افضل گوندل ایڈووکیٹ مرزا مشتاق احمد ایڈووکیٹ مختار احمد بھٹہ ایڈووکیٹ چوہدری ذوالفقار مانگٹ ایڈووکیٹ چوہدری افضال احمد میاں اختر ایڈووکیٹ چوہدری قلب عباس گوندل ایڈووکیٹ چوہدری تنویر گوندل ایڈووکیٹ چوہدری شوکت گوندل بکنانہ ایڈووکیٹ چوہدری سجادبوسال چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب ب شہزاد حسن چوہدری میری اور صفدر اقبال ورک سمیت تمام معززین علاقہ سیاسی سماجی کاروباری مذہبی شخصیات نے شرکت فرمائی اور مرحوم کی مغفرت بخشش اور بلندی درجات کی دعائیں کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں