61

حمزہ شہباز کو بھاری اکثریت سے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اعظم خان لوحانی

حمزہ شہباز کو بھاری اکثریت سے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اعظم خان لوحانی

کراچی ( ظفر عالم ملک) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) نائب صدر سندھ اعظم خان لوہانی نے حمزہ شہباز شریف کوبھاری اکثریت سے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز سے پنجاب کی عوام کو بہت امید ہے وابستہ ہیں پچھلے ادوار میں نااہل حکومت نے پنجاب اور اداروں کا حال برا کر دیا تھا پاکستانی عوام کی نظریں پاکستان مسلم لیگ ( ن )کی جانب تھیں حمزہ شہباز شریف سے کئی توقعات ہیں،نئے وزیراعلیٰ کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا جسے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اپنی خداداد صلاحیتوں سے بخوبی نبھائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں