63

راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب  ، عہدے کا حلف لے لیا

راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب  ، عہدے کا حلف لے لیا
اسلام آباد ( ویب ڈیسک رٹ نیوز ) راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ،  ساتھی ارکان نے راجہ پرویز اشرف کو سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی سردار ایاز صادق نے  قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کی ، انہوں نے کہا کہ  راجہ پرویز اشرف  سپیکر کے عہدے کیلئے اکلوتے امیدوار تھے  ، لہذا وہ سپیکر منتخب ہو چکے ہیں ۔
سردار ایاز صادق نے راجہ پرویز اشرف سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں