48

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراری نے اپنے خطاب کے آغاز میں قوم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراری نے اپنے خطاب کے آغاز میں قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور ہم نے آج تاریخ رقم کی۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ “ویلکم ٹو پرانا پاکستان”۔
بلاول نے کہا کہ میں نوجوانوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنے خوابوں کے حصول کی خواہش کو ترک نہ کریں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ظلم پھر ظلم ہے، مٹ جاتا ہے۔ جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں