52

عمران خان کو چلتا کرنا کافی نہیں لوٹ مار کا حساب بھی لینا ہوگا- شعیب خان بلوچ

عمران خان کو چلتا کرنا کافی نہیں لوٹ مار کا حساب بھی لینا ہوگا- شعیب خان بلوچ
چنی گوٹھ بہاولپور(ایم فہیم شاہد رٹ نیوز)عمران خان کو چلتا کرنا کافی نہیں لوٹ مار کا حساب بھی لینا ہوگا شعیب خان بلوچ جو بہاولپور رہنما مسلم لیگ ن اور امید وار جو کہ ایم این اے کی سیٹ کے کینڈیٹ ہیں انہوں نے کہا پاکستان کی معیشت کااتنا نقصان تو دشمن ممالک بھی نہیں پہنچا سکتے- جتنا عمران نیازی نے ساڑھے تین سال میں پہنچایا ہے ۔ان کا کہنا ہے عمران خان کو چلتا کرنا ہی کافی نہیں بلکہ عمران اور ان کے حواریوں کے لوٹ مار کی بھی اعلاوہ اسطحی تحقیقات ہو نی چاہیں۔ عمران خان نے اپنی تمام تقاریر میں اپوزیشن کو نشانہ بنانے کے علاوہ ایسی کوئی بات نہیں کی جس میں وہ قوم کو یہ بتا سکتے کہ انکی حکومت نے ملک اور قوم کی ترقی کیلئے کیا کیا اقدامات کیے اور ملک و قوم کو یہ فائدہ پہنچایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں