67

وزیراعظم کے خلاف غیر ملکی سازش کی تحقیقات مکمل ہو گئیں

‏وزیراعظم کے خلاف غیر ملکی سازش کی تحقیقات مکمل ہو گئیں تحقیقات کرنے والوں کو کوئی ثبوت نہیں ملا جب وزیراعظم نے سازش پر اصرار کیا تو انہیں کہا گیا کہ آپکے پاس ثبوت ہے تو دیدیں تا کہ فالو اَپ کریں وزیراعظم کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے لیکن قوم کے سامنے دُکھی لہجے میں روزانہ بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں