48

جیملک حسن خدمت فاونڈیشن بنہ میاں والا کی طرف سے غریب 50 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گی

سرگودھا سے(محمد ندیم ) ملک حسن خدمت فاونڈیشن بنہ میاں والا کی طرف سے غریب 50 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گی

ا اس موقع پر بانی ملک حسن خدمت فاونڈیشن ملک حسن اور صدر خواجہ علی رضا نے مشترکہ بیان میں کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری ہیے غریب لوگوں کی خدمت کرنے سے اللہ پاک کی ذات راضی ھوتی ہیے ماہ رمضان افطار پارٹی کا اہتمام بھی کیا جائے گا اور عید کے موقع پر غریب گھرانوں کے لئے عید پیکج بھی دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں