59

آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
3 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت 6 کس منشیات فروش جہلم پولیس کی حراست میں
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2کس ملزمان (1)خالد محمود ولد محمد ابرہیم ساکن لِلہ بھروانہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ 20 راونڈز برآمد (2) محمد اعجاز ولد عمر حیات ساکن محلہ عالم شاہ پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ 15 راونڈز برآمد جبکہ 3 کس منشیات فروش (1) افضال احمد ولد محمد الطاف ساکن ضلع سرگودھا، (2) مبشر شفیق ولد محمد شفیق ساکن چک اکا دینہ(3)شاہ زیب ولد محمد آزاد ساکن مشین محلہ نمبر 3 کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس منشیات فروش (1) محمد رئیس ولد سید گل ساکن مدو کالس دینہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد (2)سرتاج خان ولد حکیم خان ساکن محلہ اسلام پورہ دینہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمدتھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد عدیل ولد شبیر حسین ساکن ڈھوک ملکاں سوہاوہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد*

*تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش دانش خوشی ولد خوشی مسیح ساکن ویسٹ کالونی حال مقیم نوگراں جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 520 گرام چرس برآمد
*ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئےملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں