169

وزیراعظم پاکستان کے دورہ منڈی بہاوالدین کے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے گلریز افضل چن MPA pp 68 نے شانی بھٹہ رہنما PTI ملکوال کو ملاقات میں ہداہت

وزیراعظم پاکستان کے دورہ منڈی بہاوالدین کے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے گلریز افضل چن MPA pp 68 نے شانی بھٹہ رہنما PTI ملکوال کو ملاقات میں ہداہت کی Pti تنظیم چن گروپ ملکوال کا جلوس 18 فروری کو منڈی بہاوالدین جلسے میں پہنچ کر ایک کامیاب اور تاریخی جلسہ بنانا ہے تنظمی انتظامات اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے

سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے بتایاکہ ملکوال سے منڈی بہاوالدین ،ملکوال سے بھرہ گوجرہ تا ملکوال ،پنڈمکو تا میانی روڈ کا کام جاری ہے اب عمران خان سے چوٹ دھرا تا ملکوال روڈ کا فنڈ منظور کروایں گے۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان 18فروری کو منڈی بہاوالدین میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے۔نوجوانوں کو انکے پاوں پر کھڑاکرنے کے لیے انقلابی اقدامات کئے جارہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں