182

منڈی بہاوالدین کے مشہور ٹک ٹاکر “پھلو”کو جب پتا چلا ٹک ٹاک بین ہو گئی ہے تو اس نے کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں

ملک بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی. منڈی بہاوالدین کے مشہور ٹک ٹاکر پھلو کو جب پتا چلا کہ ٹک ٹاک پاکستان میں بین ہو گئی ہے تو اس نے اپنے چاہنے والوں کو ویڈیو پیغام ریکارڈ کر کے بھیجا. پھلو نے کیا پیغام بھیجا، آپ بھی سنیں اور دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں