268

وزیر اعظم پاکستان کے دورہ منڈی بہاوالدین کے انتظامات اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ،ایم پی اے گلریز افضل چن صاحب نے راؤ عاطف رضا چن گروپ سے ملاقات

وزیر اعظم پاکستان کے دورہ منڈی بہاوالدین کے انتظامات اور جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ،وسیم افضل چن صاحب نے راؤ عاطف رضا چن گروپ سے ملاقات

میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے بتایاکہ ملکوال سے منڈی بہاوالدین ،منڈی بہاوالدین سے سرائے عالمگیر دورویہ سڑک سمیت 30ارب روپے کے ریکارڈ ترقیاتی کام جاری ہیں۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان 18فروری کو منڈی بہاوالدین میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے۔نوجوانوں کو انکے پاوں پر کھڑاکرنے کے لیے انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں