54

چوہدری ظہیر مجاہد ایڈووکیٹ چیلیانوالہ کا میاں علی ذوالقرنین ایڈووکیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

چوہدری ظہیر مجاہد ایڈووکیٹ چیلیانوالہ کا میاں علی ذوالقرنین ایڈووکیٹ کے اعزاز میں عشائیہ
اسلام آباد : سی ای او الحرمین گروپ آف انڈسٹریز و ممبر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن چوہدری ظہیر مجاہد ایڈووکیٹ نے میاں علی ذوالقرنین ایڈووکیٹ کو سیکرٹری بار ایسوسی ایشن کا الیکشن جیتنے کی خوشی میں انکے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں عزت رسول، ملک افضال اعوان اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور چوہدری فہد ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔
چوہدری ظہیر مجاہد ایڈووکیٹ نے میاں علی ذوالقرنین ایڈووکیٹ کو جیت پر دلی مبارکباد پیش کی جبکہ میاں علی ذوالقرنین ایڈووکیٹ نے الیکشن میں بھرپور سپورٹ کرنے پر چوہدری ظہیر مجاہد ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں